برمودا کے ساحل پر سیلنگ کے عالمی مقابلے، آسٹریلوی ٹیم نے پہلا نمبر حاصل کر لیا

68

برمودا کے ساحل سمندر پر سیلنگ کے عالمی مقابلے ہوئے، تیز ہوا اور پانی کے بہاؤ کا زور توڑنے میں آسٹریلوی ٹیم نے پہلا نمبر حاصل کر لیا.

ہملٹن کے قریب ساحل پر سیلنگ مقابلے ہوئے، دنیا بھر کی ٹیموں نے مہارتیں دکھائیں، تیز ہوا اور پانی کے بہاؤ کا زور توڑنے کے لیے دلچسپ مقابلے ہوئے۔

تیز رفتاری دکھانے، سمندر میں راستہ بنانے اور فِنشنگ لائن تک پہنچنے میں آسٹریلوی ٹیم نے پہل کی، فاتح سیلرز نے 30 پوائنٹس کے ساتھ برتری کی دھاک بٹھائی، جاپان کے کشتی بان دوسرے نمبر پر رہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.