انوشکا شرما کی نئی سیلفی میں گھڑی کی مالیت کیا ہے؟

حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ  انوشکا شرما نے انسٹا گرام پر ایک سیلفی اپ لوڈ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے رولیکس کی  قیمتی گھڑی پہن رکھی  ہے ،آپ اس گھڑی کی قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے۔

کیا آپ اس گھڑی کی قیمت کا اندازہ لگاسکتے ہیں ؟ اندازے کے مطابق انوشکا کی سیلفی میں نظر آنے والی گھڑی کی مالیت تقریباً 50 لاکھ بھارتی روپے ہے۔

سوشل میڈیا پر انوشکا کے مداحوں کی جانب سے ان کی گھڑی کی کافی تعریفیں کی جارہی ہیں ۔

واضح رہے انوشکا شرما ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ لندن میں موجود ہیں جہاں وہ  اپنے شوہر  ویرات کوہلی اور بیٹی وامیکا کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے