نارووال : ریسکیو اہلکاروں نے نایاب پینگولین کو ریسکیو کر لیا

نارووال ریسکیو 1122 کے جوانوں نے نایاب پینگولین کو ریسکیو کر لیا

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں فتح علی میں ایک نایاب پینگولین گھر میں گھس آیا۔ اہل علاقہ کی اطلاع پر ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچی اور پینگولین کو زندہ ریسکیو کر کے محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیا۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے