کورونا ایس و پیز کی خلاف ورزی ،شہر میں متعدد دکانیں سیل،کئی دکانداروں کو جرمانے

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شہر میں کئی دکانیں سیل کر دی گئیں جبکہ متعدد دکانداروں کو جرمانہ عائد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نارووال حسن نذیر نے شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور بازاروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لیا

اس دوران انہوں نے دکانداروں کو ماسک پہننے کی تلقین کی اور دکان پر سینیٹائزر کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انہوں نے متعدد دکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کئے جبکہ کئی دکانوں کو سیل کر دیا۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے