حکومتی وعدوں کا جائزہ لینے کے لئے جہانگیرترین گروپ کا اجلاس طلب

لاہور: جہانگیرترین نے حکومتی وعدوں کا جائزہ لینے  کے لئے  عید کے بعد اپنے گروپ کا اہم اجلاس بلایا لیا۔

ذرائع جہانگیر ترین گروپ نے بتایا ہے کہ حکومتی وعدوں کا جائزہ لینے کے لئے جہانگیرترین نے عید کے بعد اپنے گروپ کا اہم اجلاس بلایا لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس 2 اگست کو نتھیا گلی میں بلایا گیا ہے، جس میں ترین گروپ کی دو اور تین اگست کو سیاسی لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت ہو گی، بجٹ سے  پہلے ترین گروپ سے کیے گئے وعدوں پر عمدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا، جب کہ ترین گروپ کے رکن نذیر چوہان کیخلاف مقدمے پر بھی مشاورت کی جائے گی۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے