‘شکل تو دکھا دو ‘: نیتو سنگھ کی جانب سے فوٹو گرافر کی تعریف

 بالی وڈ کی سینیئر اداکار ہ اور  رشی کپور کی اہلیہ نیتو سنگھ حال ہی میں کیمرا مین کی آواز  سن کر اس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نیتو سنگھ اپنی مصروفیات ختم کر کے اپنی گاڑی کی طرف جارہی  تھیں  کہ بہت سے فوٹوگرافرز نے انہیں گھیر لیا اور تصاویر بنانے کیلئے آوازیں دینے لگے۔

اسی دوران ایک کیمرا مین کی آواز سن کر اداکارہ نے کیمرا مین سے کہا کہ ‘ شکل تو دکھا دو ،آپکی آواز بہت اچھی ہے۔‘ اور پھر اپنی کار میں داخل ہوگئیں۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے