بھارت میں اسمگلروں سے تابکار یورینیم برآمدگی پر پاکستان کا اظہار تشویش

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والی یورینیم مواد برآمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت میں 7 کلوگرام قدرتی یورینیم (ایٹم بم

فلور ملز نے پنجاب میں آٹا مہنگا کردیا

فلور ملز نے پنجاب میں آٹا مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے ایک بیان میں کہا کہ صوبے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا اب 1020 روپےکا ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ فلور ملزکو سرکاری گندم کاکوٹہ بند کردیاگیا ہے جس کے

قطر میں داخل ہونے والے پاکستانیوں کیلئے نئی ہدایات جاری

دوحہ: قطر میں داخل ہونے والے پاکستانیوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔ قطر کی حکومت کی جانب سے جاری نئی ہدایات کے مطابق مملکت میں آنے والے پاکستانیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ اور 10 روز کا قرنطینہ بھی لازمی ہوگا۔ پرواز سے 48 گھنٹے پہلے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’سپرپنک مون‘ کا نظارہ

’پِنک سپر مون‘ کو پاکستان میں بھی دیکھا گیا ہے۔  ’پنک مون‘ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ اس کی رنگت گلابی نہیں ہوتی، بلکہ اپریل میں ہونے والے پورے چاند کو ’گلابی (پِنک) چاند‘ کہا جاتا ہے کیونکہ اس مہینے میں ’پِنک موس‘ (Pink Moss) کہلانے والے

ایک ڈالر کا سکّہ 13 کروڑ روپے میں نیلام

 ٹیکساس: امریکا میں ایک ڈالر کا سکّہ چند روز پہلے 8 لاکھ 40 ہزار ڈالر (تقریباً 13 کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا۔ ٹیکساس کے مشہور ’ہیریٹیج آکشنز‘ سے جمعے کو نیلام ہونے والا، ایک ڈالر کا یہ سکّہ اس لیے منفرد ہے کیونکہ یہ سب سے پہلے

ڈولفن بھی مطلبی اور خود غرض ہوتی ہیں!

مطلب پرستی، بغض اور مخاصمت صرف ہم انسانوں تک ہی محدود نہیں ۔ پہلے یہ یہ سیاہ جذبات، بوزنوں (پرائمیٹس) میں دریافت ہوچکتے ہیں اور اب سمندر کی ذہین ترین مخلوق ڈولفن میں اس رویے کا انکشاف ہوا ہے۔ ویسے تو ڈولفن ہمیشہ مسکراتی رہتی ہے لیکن ان

اٹلی؛ 15 برس سے غیرحاضر ملازم لاکھوں ڈالر تنخواہ لے اڑا

اٹلی: مسلسل 15 سال تک ملازمت سے غیر حاضر رہنے کے باوجود تنخواہ وصول کرنے والا اطالوی شخص آخرکار قانون کی گرفت میں آگیا۔ اٹالین میڈیا کے مطابق شہری سلواٹور شوماکے پر دھوکا دہی، رشوت، اختیارات کے بے جا استعمال جیسے دیگر مقدمات قائم کیے

مریخ پر ’چھوٹے ہیلی کاپٹر‘ کی تیسری کامیاب پرواز

یلیفورنیا: مریخ پر ناسا کے ’انجینیٹی‘ ہیلی کاپٹر کی پروازوں کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے، جس کے تحت تیسری اور حالیہ ترین پرواز بھی کامیابی سے مکمل ہوگئی ہے۔ جیٹ پروپلشن لیبارٹری، ناسا کے مطابق تیسری پرواز میں ’انجینیٹی‘ ہیلی کاپٹر 5

سنسان جزیرے پر 32 برس سے تنہا رہنے والے شخص نے اسے خیرباد کہدیا

اٹلی: ایک سنسان جزیرے پر مسلسل 32 سال سے اکیلے رہنے والے شخص کو اب آخرکار یہ جزیرہ چھوڑنا پڑ رہا ہے کیونکہ ایک نجی کمپنی نے یہ جزیرہ خریدلیا ہے۔ 81 سالہ مورو مورانڈی1989 اپنی کشتی میں یہاں سے گزررہے تھے کہ ان کی کشتی الٹ گئی اور وہ

پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی

ہرارے: تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 24 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز