براے پلاٹ

کارگل میں دشمن پراپنی دھاک بٹھانے والے کیپٹن کرنل شیرخان کا 22 واں یوم شہادت

کارگل میں دشمن پراپنی دھاک بٹھانے والے کیپٹن کرنل شیرخان کا 22 واں یوم شہادت

لاہور: معرکہ کارگل میں دشمن پراپنی دھاک بٹھانے اورہیبت طاری کردینے والے فوجی جوان کیپٹن کرنل شیرخان کا آج 22 واں یوم شہادت ہے۔ 5 جولائی 1999 کو ارض وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی بہادری کی داستان سنہرے حروف میں لکھی گئی۔ 22 سال گزرجانے کے باوجود بھی کیپٹن کرنل شیر خان کی شجاعت کے قصے ہرطرف ہیں۔ 1999 میں معرکہ کارگل میں کیپٹن کرنل شیرخان نے بھارتی فوج کوزبردست جانی نقصان سے دوچار کیا اور بھارتی فوج کو پسپا ہونا پڑا۔ اس معرکے میں کیپٹن کرنل شیرخان نے خود…
Read More
شاہ رخ خان کی اداکارہ عالیہ بھٹ سے انوکھی درخواست

شاہ رخ خان کی اداکارہ عالیہ بھٹ سے انوکھی درخواست

: ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اداکارہ عالیہ بھٹ سے ایک انوکھی خواہش کا اظہار کیا جوانہیں مان بھی لی۔ بالی ووڈ کنگ خان کا شماراب بھی بالی ووڈ کے بڑے ستاروں میں ہوتا ہے جن کے پاس ہمیشہ بہت سی فلمزکی آفرہوتی ہیں۔ لیکن اس باراداکار نے عالیہ بھٹ سے انوکھی خواہش ظاہرکی ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بینرتلے فلم ’ڈارلنگ‘ کی شوٹنگ کی تصویر شیئر کی تو شارخ خان نے ان سے درخواست کی کہ اس فلم کی پروڈکشن کے بعد وہ اگلے ہوم…
Read More
بستر پرساتھ سونے والی پالتوبلی کورونا پھیلاسکتی ہے، تحقیق

بستر پرساتھ سونے والی پالتوبلی کورونا پھیلاسکتی ہے، تحقیق

برلن: کورونا وائرس کی منتقلی کے حوالے سے ہونے والی نئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ مالک کے بستر پر ساتھ سونے  والی بلیوں میں کورونا میں متلاہونے کے خطرات بڑھ  جاتے ہیں۔  برطانوی خبری ویب سائٹ دی مرر میں شایع ہونے والی رپورٹ  کے مطابق جرمنی کی Utrecht یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق سے  یہ بات سامنے آئی  ہےکہ بلیاں کورونا وائرس کو اپنے جسم میں محفوظ رکھتے ہوئے ممکنہ طور پر انسانوں میں اس وائرس کو منتقل کرسکتی ہیں۔ مطالعے کی سربراہی کرنے والی ڈاکٹر ایلس بروئینز کا کہنا ہے کہ کورونا مثبت والے مریضوں کو اپنے پالتو…
Read More