خواتین

عید کیلئے رنگا رنگ ملبوسات ، نت نئی ڈیزائننگ

عید کیلئے رنگا رنگ ملبوسات ، نت نئی ڈیزائننگ

عید آتے ہی سب سے بڑی پریشانی یہ ہوتی ہے کہ کپڑیں سلوائیں تو آخر اس کس ڈیزائں کے ۔خواتین تو ایک طرف بچے بھی مختلف فیشن میگزین کی ورق گردانی کرتے نظر آتے ہیں ۔ تو چلیں آئیں ہم آپ کی مشکل آسان کئے دیتے ہیں۔۔
Read More
عید پر بال کیسے ڈائی کریں۔۔۔۔۔؟

عید پر بال کیسے ڈائی کریں۔۔۔۔۔؟

اپنے بالوں کو صحت مند اور خوبصورت دیکھنا سب ہی کی خواہش ہوتی ہے۔کافی عرصے سے بالوں کو نت نئے رنگوں میں رنگنے کی روایت عام ہو گئی ہے۔ایک وقت تھا جب محض تب ہی بال رنگے جاتے تھے جب وہ سفید ہو رہے ہوں۔لیکن اب تو نوجوان لوگ بھی کثرت سے اس فیشن کو اپنا رہے ہیں۔دراصل خوبصورت بال،نہ صرف عورتوں بلکہ مردوں کی بھی کمزوری ہوتے ہیں اور اگر یہ خوبصورت نہ بھی ہوں تو خواتین اور مرد انھیں کئی جتن کرکے انھیں خوبصورت بنا ہی لیتے ہیں۔ماضی میں سنہری یا دیگر رنگ بدلی زلفیں کسی مغربی دوشیزہ…
Read More
عید پر بنائیں دنبے کی گرما گرم چانپ

عید پر بنائیں دنبے کی گرما گرم چانپ

عید پر بنائیں دنبے کی گرما گرم چانپیں۔ کے ہلکی آنچ پر بھون کر پکایا ہوا ایک نہایت پُرلطف پکوان جسے خاص مواقع پر خاص مہمانوں کے لئے تیار کیا جاتا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو اپنی اگلی باربی کیو پارٹی میں اس شاندار پکوان سے اپنے مہمانوں کی تواضع کرسکتے ہیں اجزاء بھیڑ کی چانپیںپانچ سو گرامدھنیا پائوڈرایک چائے کا چمچگرم مسالاایک چائے کا چمچلال مرچ پسی ہوئیایک چائے کا چمچنمک حسبِ ذائقہلیموں کا رسایک سے دو کھانے کے چمچسرکہایک کھانے کا چمچادرک کا پیسٹایک چائے کا چمچلہسن کا پیسٹایک چائے کا چمچتیلایک سے دو کھانے کے چمچپپیتے کا پیسٹایک…
Read More
لکھنے کا عمل بچوں میں سیکھنے اور سبق یاد کرنے میں مددگار ہوتا ہے

لکھنے کا عمل بچوں میں سیکھنے اور سبق یاد کرنے میں مددگار ہوتا ہے

نیویارک: آج کے اس کمپیوٹرزدہ عہد میں لکھنے کا عمل بہت کمزور ہوگیا ہے، لیکن ماہرین کا اصرار ہے کہ قلم اور کاغذ کی اہمیت اب بھی باقی ہے۔ اسی لیے ضروری ہے کہ بچوں کو مسلسل لکھنے اور یاد کرنے کے بعد سبق کو کاغذ پر منتقل کرنے کی عادت ڈالی جائے تو اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ ہر ایک نے ویڈیو دیکھ کر حروف سیکھے اور پھر آوازیں سن کر انہیں لکھا۔ پھر ہر رضاکار کو حرف سے واقف کرانے کے بعد تینوں گروہوں کو صرف دیکھنے اور سننے کے بعد الفاظ یاد کرنے اور دوہرانے کو کہا…
Read More
روزانہ کافی کا ایک کپ کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے، تحقیق

روزانہ کافی کا ایک کپ کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے، تحقیق

واشنگٹن : ایک نئی تحقیق میں طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کافی پینے سے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ امریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ روزانہ کافی کا ایک کپ پینے سے مہلک وبا کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔ سائنس دانوں نے 40 ہزار برطانوی نوجوانوں پر تجربہ کیا جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کافی کا ایک کپ ہر دس میں سے ایک فرد کو کووڈ-19 سے بچانے کے لیے مفید ہے۔ اس حوالے سے سائنسدانوں کا مزید کہنا تھا کہ کافی میں کچھ ایسے…
Read More
داسو ہائیڈرو پاور پلانٹ کے قریب بس حادثہ، چینی انجینئرز سمیت 8 افراد ہلاک

داسو ہائیڈرو پاور پلانٹ کے قریب بس حادثہ، چینی انجینئرز سمیت 8 افراد ہلاک

خیبر پختونخوا کے بالائی ضلع کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پلانٹ میں ورکرز کو لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں چینی انجینئرز سمیت 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اپر کوہستان کے ڈپٹی کمشنر عارف خان یوسف زئی نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ یہ واقعہ صبح 7 بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک بس برسین کیمپ سے 30 ورکرز کو لے کر پلانٹ کے مقام پر جارہی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ جب یہ واقعہ پیش آیا اس وقت غیر ملکی انجینئرز، فرنٹیئر کورپس کے اہلکار اور مقامی…
Read More
اس غذا کا شوق جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے

اس غذا کا شوق جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے

تلے ہوئے کھانے، پراسیس گوشت اور میٹھے مشروبات پر مشتمل غذا کا زیادہ استعمال اچانک حرکت قلب تھم جانے سے موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے جرنل آف دی امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شائع تحقیق میں 45 سال یا اس سے زائد عمر کے 21 ہزار افراد کی غذائی عادات کا جائزہ لیا گیا۔ ان افراد کی غذائی عادات کو 18 سال سے زیادہ دیکھا گیا اور ان کو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ مثال کے طور پر سبزیاں پسند کرنے والے، میٹھے کے شوقین، مکس غذائوں کو خوراک…
Read More
ایک خاتون کا کورونا وائرس کی 2 مختلف اقسام سے متاثر ہونے کا انکشاف

ایک خاتون کا کورونا وائرس کی 2 مختلف اقسام سے متاثر ہونے کا انکشاف

کیا کوئی فرد کورونا وائرس کی مختلف اقسام سے بیک وقت بیمار ہوسکتا ہے؟ ایسا ممکن ہے اور بیلجیئم میں ایسا کیس سامنے آیا ہے جس میں ایک خاتون بیک وقت ایلفا (جو سب سے پہلے برطانیہ میں سامنے آئی) اور بیٹا (جو سب سے پہلے جنوبی افریقہ میں سامنے آئی تھی) سے متاثر ہوئی اور پھر چل بسی۔ 90 سالہ خاتون کو آلسٹ نامی شہر کے ایک ہسپتال میں مارچ 2021 میں داخل کرایا گیا اور وہاں کووڈ کی تشخیص ہوئی۔ اس خاتون کی کووڈ ویکسینیشن نہیں ہوئی تھی اور بیماری کے آغاز میں جسم میں آکسیجن کی سطح اچھی تھی…
Read More
افغانستان ؛ امریکا کے بعد بھارتی اہلکاروں نے بھی بگرام ایئر بیس خالی کردیا

افغانستان ؛ امریکا کے بعد بھارتی اہلکاروں نے بھی بگرام ایئر بیس خالی کردیا

اسلام آباد: افغانستان کے بگرام ایئر بیس سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھارتی اہلکار بھی فوری طور پر اپنے ملک روانہ ہو رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں بگرام ایئر بیس سے امریکی فوجیوں کے جاتے ہی بھارتی اہلکاروں نے بھی فضائی اڈہ جلد از جلد چھوڑنے میں عافیت جانی اور ان اہلکاروں کو لینے بھارت سے کارگو جہاز C17 افغانستان پہنچا ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارتی طیارہ تین پروازوں کے ذریعے سیکڑوں اہلکاروں کو لے کر واپس ہندوستان پہنچا۔ کارگو طیارے میں کوئی سامان نہیں تھا تاہم بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے اہلکار موجود…
Read More
طالبان نے قندھار کے اہم ضلع پنجوائی سمیت 14 اضلاع کا کنٹرول حاصل کرلیا

طالبان نے قندھار کے اہم ضلع پنجوائی سمیت 14 اضلاع کا کنٹرول حاصل کرلیا

کابل: طالبان نے افغان سیکیورٹی فورسز سے گھمسان کی جنگ کے بعد قندھار کے اہم ترین ضلعے پنجوائی سمیت 14 اضلاع کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قندھار کا جنوبی ضلع پنجوائی میں دو دن سے جاری شدید جھڑپ کے بعد طالبان نے پولیس ہیڈ کوارٹر اور گورنر ہاؤس کا کنٹرول سنبھال کر کے پر اپنا پرچم لہرا دیا جب کہ افغان پولیس کے اہلکار اور دیگر سرکاری حکام فرار ہوگئے۔امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران افغانستان کے مزید 13 اضلاع پر قبضہ کر لیا جب…
Read More