کھیل

بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کی تیاریاں جاری

بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کی تیاریاں جاری

بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کے آغاز میں 200 دن باقی رہ گئے ہیں، کھیلوں کے اس بڑے مقابلے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ چینی ریڈیو کے مطابق اس وقت چانگ جیاکو شہر میں کھیلوں کے مختلف مقابلوں کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ تاحال چانگ جیاکو میں 76 کھیلوں کے مقابلوں کے لیے تمام تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے۔ چھونگ لی مرکزی علاقے میں 4 سٹیڈیمز کا بنیادی انفراسڑکچر مکمل کر لیا گیا ہے اور بیجنگ سرمائی اولمپک کمیٹی کے تقاضوں کی روشنی میں ان میں مزید بہتری لائی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ عام شہریوں میں سرمائی اولمپک…
Read More
پاکستان میں ای سپورٹس کرانے کا فیصلہ، ایک کروڑ روپے کے انعامات

پاکستان میں ای سپورٹس کرانے کا فیصلہ، ایک کروڑ روپے کے انعامات

 ای پاک کے تعاون سے فری فائر پاکستان لیگ II ٹائٹل سپانسر بیگو لائیو اور شریک سپانسر انفنکس کی جانب سے آفیشل سپانسر ہوگی۔ اس میں ایک کروڑ روپے کے انعامات ہوں گے جو پاکستان میں اب تک ای سپورٹس ٹورنامنٹ کے لئے سب سے بڑا انعام ہے۔ ٹورنامنٹ کے لئے رجسٹریشن کا آغاز 21 جولائی سے 23 جولائی تک ٹورنامنٹ کی آفیشل ویب سائیٹ پر ہوگا۔ گروپ سٹیج کیلئے کوالیفائر رائونڈز 26 جولائی سے 6 اگست تک قومی سطح پر منعقد کئے جائیں گے۔ 21 اگست سے 26 ستمبر تک ہونے والے گروپ اسٹیج میں پچھلے سیزن سے چھ…
Read More
ٹوکیو اولمپکس کورونا پھیلائےگا یا اسپورٹس کی اسپرٹ ؟

ٹوکیو اولمپکس کورونا پھیلائےگا یا اسپورٹس کی اسپرٹ ؟

ٹوکیو اولمپکس کےآغاز کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، 23 جولائی سے 8اگست تک جاری رہنےوالے ان گیمز میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ بھی ٹوکیو پہنچ گیاہے، تاہم جاپانی دارالحکومت میں بعض اولمپک اسکواڈ کے کورونا میں مبتلا ہونے کے سبب یہ سوال ابھر رہاہے کہ آیا جاپان حکومت اولمپکس سے جڑے اقتصادی مفادکی خاطرکہیں وباکی شدت نظر انداز تو نہیں کررہی ؟ جاپان کے چوتھے بڑے اخبار آساہی شمبن نے حیران کن سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق ملک کی 80 فیصد آبادی اولمپکس گیمزکو منسوخ یا کم سے کم مزید ملتوی کرناچاہتی ہے مگر وزیراعظم یوشی…
Read More
کیون اینڈرسن نے ہال آف فیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

کیون اینڈرسن نے ہال آف فیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

جنوبی افریقا کے ٹینس سٹار کیون اینڈرسن نے ہال آف فیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے مینز سنگلز فائنل میچ میں میزبان حریف کھلاڑی جینسن بروکسبی کو شکست دے کر کیریئر کا ساتواں اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کیون اینڈرسن نے اتوار کے روز اپنے ساتھی کیریئر اے ٹی پی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ، انہوں نے 20 سالہ امریکی جینسن بروکسبی کو 7-6 (10/8) ، 6-4 سے ہال کر فیم اوپن جیتنے میں کامیاب کر دیا۔ امریکا میں کھیلے گئے ہال آف فیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میچ میں 35 سالہ…
Read More
پاکستان کی بیٹنگ پھر دھوکا دے گئی، دوسرا ٹی ٹوئنٹی انگلینڈ کے نام

پاکستان کی بیٹنگ پھر دھوکا دے گئی، دوسرا ٹی ٹوئنٹی انگلینڈ کے نام

انگلینڈ نے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شان دار واپسی کرتے ہوئے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 45 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ لیڈز میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے آل راؤنڈر عماد وسیم نے پہلا اوور کیا اور چوتھی گیند پر خطرناک عزائم رکھنے والے جیسن روئے کو محمد حفیظ کے ہاتھوں آؤٹ کیا۔ جیسن روئے نے ابتدائی 4 گیندوں پر ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد…
Read More
پہلا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ میں 31 رنز سے شکست

پہلا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ میں 31 رنز سے شکست

پاکستان نے میزبان ٹیم انگلینڈ کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں 31 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کے شہر نوٹنگھم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس انگلینڈ کے کپتان آئن مورگن نے جیتا اور پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ پہلے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کپتان بابراعظم اور نائب کپتان محمد رضوان کی شان دار بیٹنگ کی بدولت مقررہ اورز میں 6 وکٹوں کے نقصان 232 رنز بنا کر میزبان ٹیم کو بڑا ہدف دے دیا تھا۔ جس کے جواب…
Read More
پاکستان سے ٹی20 کیلئے تجربہ کار انگلش اسکواڈ کا اعلان

پاکستان سے ٹی20 کیلئے تجربہ کار انگلش اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے اپنے تجربہ کار اور مضبوط اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور اوئن مورگن ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کے کیمپ میں تین کھلاڑیوں سمیت 7 افراد کے کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو قرنطینہ کردیا گیا تھا اور میزبان ٹیم نے سیریز کے لیے نئے اسکواڈ کا اعلان کیا تھا۔ ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے خلاف محدود اوورز کی سیریز میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے تینوں میچوں کامیابی حاصل کی اور سیریز میں کلین سوئپ کیا۔…
Read More
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن کے پوائنٹس سسٹم میں تبدیلی

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن کے پوائنٹس سسٹم میں تبدیلی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن کے لئے پوائنٹس سسٹم میں تبدیلی کا اعلان کردیا ہے ۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن میں ہر میچ  جیتنے پر 12 پوائنٹس،میچ ڈرا ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو 4 پوائنٹس جبکہ میچ برابر ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو 6،6 پوائنٹس دیے جائیں گے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے ایڈیشن کے پوائنٹس سسٹم میں 12 پوائنٹس ایک مکمل سیریز کے لیے مختص کیے گئے تھے جو کہ سیریز کے میچز میں تقسیم ہوتے تھے. پہلے ایڈیشن کے پوائنٹس سسٹم…
Read More
آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری، ٹاپ 10 میں کتنے قومی کرکٹر جگہ بناسکے؟

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری، ٹاپ 10 میں کتنے قومی کرکٹر جگہ بناسکے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی نے ون ڈےاور ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کا پہلا اور بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا دوسرا نمبر ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں انگلش ٹیم کے ڈیوڈ ملان کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ نئی ون ڈے پلیئرز رینکنگ  میں ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں بابر کے سوا دوسرا کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا جبکہ فخر زمان…
Read More
کسی ایک کا قصور نہیں، ہم بحیثیت ٹیم ناکام ہوئے ہیں، مصباح

کسی ایک کا قصور نہیں، ہم بحیثیت ٹیم ناکام ہوئے ہیں، مصباح

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ شکست کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارکردگی کا ملبہ کوچ یا کھلاڑیوں پر ڈالنا مناسب نہیں اور ہم بحیثیت ٹیم ناکام ہوئے ہیں۔ انگلینڈ کی ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں چاروں شانے چت کرتے ہوئے کلین سوئپ شکست سے دوچار کیا۔ سیریز کے ابتدائی دو میچوں میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ناکام رہی اور آخری میچ میں باؤلنگ لائن 332 رنز کے ہدف کا دفاع بھی نہ کر سکی۔ انگلینڈ…
Read More