Browsing Category

تازہ ترین / پاکستان

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔

وزیر خزانہ حماد اظہر نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 50 پیسے تک کی کمی کا امکان سماجی

جون کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 135 اموات رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال مسلسل بگڑ رہی ہے، ساتھ ہی رمضان المبارک کا بھی آغاز ہوچکا ہے جس کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔ کووِڈ-19 کے اعداد و شمار کے لیے بنائی گئی

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں پہلا روزہ بدھ کو ہوگا

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا اور ملک بھر میں پہلا روزہ بدھ (14 اپریل) کو ہوگا۔ پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس

مختلف مقامات پر ٹی ایل پی کا احتجاج، تشدد سے پولیس کانسٹیبل ہلاک، املاک نذر آتش

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں شروع ہونے والا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا اور مظاہرین اور پولیس کے درمیان کشیدگی سے ایک پولیس ہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

نیب نے احسن اقبال کے خلاف کرپشن ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کے خلاف کرپشن ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا جس میں نارووال اسپورٹس سٹی کا اسکوپ 3 کروڑ سے بڑھاکر 3 ارب روپے تک کرنے کا الزام ہے۔ ریفرنس کے متن کے مطابق احسن

لاہور قلندرز کے خواب چکنا چور، کراچی کنگز پہلی بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیا

کراچی:کراچی کنگز لاہور قلندرز کو 5 وکٹ سے شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیا۔  بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔ پی ایس

خاتون کو شیشہ توڑ کر گاڑی سے نیچے اتارا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم عابد ملہی

لاہور میں موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے متاثرہ خاتون کو گاڑی کا شیشہ توڑ کر نیچے اتارا اور پھر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ نجی چینل 'جیو نیوز' سے گفتگو کرتے ہوئے عابد ملہی نے کہا کہ واردات میں

کورونا وبا: 49 فیصد والدین نے اسکول بند کرنے کی خواہش ظاہر کردی، سروے

سلام آباد: ملک بھر میں کووڈ 19 کو ’خطرناک‘ وبا تصور کرنے کے خیال میں کمی آئی ہے لیکن 49 فیصد والدین نہیں چاہتے کہ ان کے بچے وبا کی موجودگی میں اسکول جائیں۔  رپورٹ کے مطابق حالیہ سروے کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے

محکمہ تعلیم سندھ کا موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تعلیمی اداروں میں رواں برس موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلوں کے مطابق  کورونا

حکومت سے مذاکرات کامیاب: ٹی ایل پی فیض آباد دھرنا ختم کرنے پر آمادہ

اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف فیض آباد میں جاری احتجاجی دھرنا ختم کرنے پر آمادگی کا اظہار کردیا۔ اس ضمن میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر مذہبی امور پیر